کون ہو تم؟
- Aiman showkat bhat
- Feb 8
- 1 min read
آیٔنے کے سامنےجب ہم آۓ تو کویٔ آکےسا منے کھڑا ہو جاۓ سوالات ایسے جس کا جواب نہ آۓ مصور ایسے جس کا تصور نہ آۓ ڈراۓ مجھے مجھے ہی ستاۓ کون ہے سامنے جو یوں چلا آۓ-
Dream through reading.
You can support my stories by paying through Gpay
Explore new world
Comments